حضرت مفتی محمد ارشد صاحب بجھیڑی دامت برکاتہم
آواز
مفتی محمد نعمان صاحب جو کہ حضرت مولانا حسین صاحب پاڈولی دامت برکاتہم کے داماد تھے ان کے انقال کے موقع پر حضرت والا دامت برکاتہم تعزیت مسنونہ کی غرض سے سڑک دودھلی سہارنپور مفتی نعمان صاحب کی رہائش گاہ تشریف لے گئے اور اہلِ خانہ کی تسلی کے لئے یہ بصیرت افروز بیان فرمایا،جسے سن کر بہت فائدہ ہوا،
تفصیل